پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری ، حماداظہر،فرخ حبیب کی عبوری ضمانت خارج

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری ، حماداظہر،فرخ حبیب کی عبوری ضمانت عدم پیشی پر خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پولیس پر تشدد، […]

#PTI عمران خان کے خلاف مقدمات پر جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دائر مقدمات پر بنائی گئی جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق جے آئی ٹی انسداد دہشت گردی […]

پولیس پر حملہ ہوا تو صرف پسپا نہیں صفایا کردیں گے، آئی جی پنجاب

لاہور: آئی جی پنجاب عثمان انوار کا کہنا ہے کہ پولیس پر حملہ ہوا تو صرف پسپا نہیں صفایا کردیں گے۔ اے آر وائی نیوز نے کے مطابق لاہور پولیس لائنز میں تقریب سے خطاب […]

جوڈیشل کمپلیکس پر واقعات کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد: حکومت نے جوڈیشل کمپلیکس پر واقعات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی قائم کردی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیوز کانفرنس […]

#PTI پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے اعلان پر پارلیمنٹ میں بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد […]

پنجاب الیکشن ملتوی، پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں 30 اپریل کو ہونے والی عام انتخابات ملتوی کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سخت ردعمل کا اظہار کر دیا۔ اے آر وائی نیوز سے خصوصی […]

پی ٹی آئی کے فنانسرز کی فہرست تیار، گرفتاری کا فیصلہ

اسلام آباد: کارکنوں اور قائدین کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے فنانسرز کی فہرست بھی تیار کر لی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا بتانا […]

پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان گرفتار ہوئے؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے اشتعال انگیزی، جلاؤ گھیراؤ، توڑپھوڑ اور پولیس پرحملوں کے الزام کے تحت چھاپہ مار کارروائیوں میں اب تک 316 پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسلام آباد پولیس […]

پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ کب ہوگا؟ نمائندہ آئی ایم ایف کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد : آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز کا کہنا ہے کہ کچھ باقی پوائنٹس پورے ہونے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف […]