Babar azam آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی


دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کی گئی جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حکمرانی برقرار ہے جبکہ امام الحق پانچویں نمبر پرموجود ہیں۔

بیٹرز رینکنگ میں جنوبی افریقا کے وین ڈر دوسن دوسرے جبکہ کوئنٹن ڈی کاک تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

بولرز رینکنگ میں بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے جبکہ قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی بھی ٹاپ ٹین میں موجود ہیں۔

Comments




#Babar #azam #ائی #سی #سی #نے #کھلاڑیوں #کی #نئی #رینکنگ #جاری #کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *