قومی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن تیمور خان کا کارنامہ


پاکستان کے پہلے ایشین ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن تیمور خان نے تھائی لینڈ میں کارنامہ انجام دے دیا۔

قومی ایشین ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن تیمور خان نے تھائی حریف کو ناک آؤٹ کرکے سبز ہلالی پرچم سربلند کردیا، انہوں نے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔

تیمور خان نے دوسرے راؤنڈ میں حریف باکسر کو ناک آؤٹ کیا۔

Comments




#قومی #ہیوی #ویٹ #باکسنگ #چیمپئن #تیمور #خان #کا #کارنامہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *