امریکا کا اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کیخلاف مقدمات پر اظہار تشویش


امریکا نے اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کے خلاف مقدمات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافتی آزادی کی حمایت کرتے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کے خلاف مقدمات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آزاد صحافت کسی بھی معاشرے کے لیے اہم حیثیت رکھتی ہے۔ امریکا پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافتی آزادی کی حمایت کرتے ہیں۔

Comments




#امریکا #کا #اے #ار #وائی #کے #ہیڈ #اف #نیوز #عماد #یوسف #کیخلاف #مقدمات #پر #اظہار #تشویش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *